Monday, July 18, 2016

Sad Poetry - پیاس

Poet:

کس قدر خواب ہیں آنکھوں میں
جن کہ لفظوں میں لا نہیں سکتا

دل سمندر بھی ہو اگر
پیاس غم کی بجھا نہیں سکتا

No comments:

Post a Comment