Monday, July 18, 2016

Occassional / Events Poetry - یوم قرارداد

Poet: Muhammad Anwer Annu

آؤ یوم قرارداد منائیں
بیتے ہوئے ٤٦ سالوں کو یاد کر کے
اپنے وطن کے چاروں صوبوں کو دیکھ کر کے
صدائیں لگائیں آؤ یوم پاکستان منائیں

No comments:

Post a Comment