کیسی محبت کیسی چاہت ہم پر سب کچھ روشن تھاہونہی ذرا یہ شوق ہوا تھا کہ آؤ دل کو برباد کریں
چھوڑ بھی اے دل چھوڑ بھی دے ہم کو جب وہ بھول گئےہم کیوں ٹھنڈی آہیں بھر کر ان کو ہر دم یاد کریں
No comments:
Post a Comment