کیسےرخصت کروں اسے گھر سےہوک اٹھتی ہے میرے اندر سے
یوں لگا جیسے کائنات اٹھیوہ اٹھا یوں میرے برابر سے
کیوں مجھے کچھ نظر نہیں آتاجانے کیا اٹھ گیا ہے منظر سے
جب سے روٹھا کنور میرا سورجرات نکلی نہیں میرے گھر سے
No comments:
Post a Comment