Monday, January 6, 2020

Sad Poetry - یاد

Poet: Fazila

یادوں کے بھنور سے نکل کر جو دیکھا
کبھی خود کو تنہا کر کے جو دیکھا

تڑپ اٹھا دل جدائی میں تیری
دل سے جو دل کو جدا کر کے دیکھا

No comments:

Post a Comment