ہزار بچا لو دامن تم کو عشق کرنا ہوگااسی عشق کے ہاتھوں تمہیں مرنا ہوگا
خود کی تو پھر کوئی نہیں چلتی اس میںبس دل کے کہے پہ تم کو چلنا ہوگا
ہاتھ ملو گے بے چین رہو گے اُداس پھرو گےبے بسی کے عالم میں تمہیں دن رات چلنا ہوگا
No comments:
Post a Comment