Thursday, January 2, 2020

Love / Romantic Poetry - سانسوں کی قضا

Poet:

میرے دل نے جب بھی دعا ما نگی ہے
تجھے مانگا تیری وفا مانگی ہے

معلوم کیا کس قدر عمر ہے میری
تیری آغوش میں سانسوں کی قضا مانگی ہے

No comments:

Post a Comment