جو گردن میں کالر تھا لر رہ گیا ہےٹماٹر کے تھیلے میں ٹر رہ گیا ہے
خدا جانے مرغا کدھر رہ گیا ہے بغل میں تو بس اک پر رہ گیا ہے
سفر اب بڑا پر خطر ہو رہا ہےکراچی کی بس میں سفر ہو رہا ہے
No comments:
Post a Comment