Sunday, December 15, 2019

Occassional / Events Poetry - جان

Poet: Atif Rashid

ہر حرف اسکے لیے حرف زباں آرہا ہے
یہ سچ ہے جان میری جان آرہا ہے

جسکا انتظار تھا مجھ کو کئی مہینوں سے
پورے سال بعد جو یہ رمضان آرہا ہے

No comments:

Post a Comment