حسینوں کے جلوے حسینوں کو مبارکیہ نو خیزیاں ہوں، مہ جبینوں کو مبارک
ہمیں اپنی آنکھوں کی چمک پہ ہے بھروسہجلوہ خیزیاں ہوں، جلوہ گروں کو مبارک
ہم عشق کے مقام سے کبھی گرتے نہیںانداز بے نیازی ہو ناز نینوں کو مبارک
No comments:
Post a Comment