Monday, December 23, 2019

Love / Romantic Poetry - میرا انتظار کرنا

Poet: Badar Naseer

میر ا انتظار کرنا
میرا اعتبار کر نا

مجھے بھولنا نہیں
مجھ سے پیا ر کرنا

جب آئے کوئی دَقت
تو خدا کو یا د کرنا

جب مات ہو زمانے سے
تو مجھے پھر مجبور کرنا

میں نہیں ساتھ نیا سکوں گی
میر ی جان مجھے معا ف کرنا

تجھ سے شکوہ کوئی گلہ نہیں
پھر خوشی سے مجھے انکار کرنا

No comments:

Post a Comment