بناتے ہیں کچھ لوگمحبت کے پیمانےدراصل وہ ہوتے ہیںمحبت سے بیگانےترازو میں اسےکب تول سکا ہے کوئیہوتے ہیں لبریزدلوں کے تو پیمانےنہ خواہش دنیا ہوتی ہے نہ جستجو عیش و آرام کیوقت آئے تو چڑھ جاتے ہیں سولییہ عاشق دیوانے
No comments:
Post a Comment