Sunday, November 24, 2019

Sad Poetry - دسمبر کی رات

Poet: Imran Raza

دسمبر کی رات بھی کیا عجیب رات ہوتی ہے
اس رات میں، آنسوؤں کی برسات ہوتی ہے

پھول اور کلیاں بھی روتے ہیں میرے ساتھ
ان کے لب پہ بھی، دکھ کی بات ہوتی ہے

No comments:

Post a Comment