دل جو ٹوٹ جائے تو سارا سماں پھیکا ہوتا ہےپیار کے ستائے مجنوں کا حال برا ہوتا ہے
اور جدائی کا جام اتنا زہریلا ہوتا ہے فلکجسے پی کر جواں مرد بھی مٹی میں دفن ہوتا ہے
No comments:
Post a Comment