Wednesday, November 6, 2019

Love / Romantic Poetry - روشن آنکھیں

Poet: Najam

اس نے کہا تھا کہ تمہاری آنکھیں بہت روشن ہیں
میں کچھ سوچ کر ہنس پڑی
اس بے خبر کو کیا خبر
کہ بارش کے بعد ہی موسم نکھرتے ہیں

No comments:

Post a Comment