Tuesday, November 26, 2019

Love / Romantic Poetry - خواب دریچے

Poet: Ahsan Changezi

خواب دریچےکھل جائیں گے ہم تم دونوں مل جائیں گے
پیار کے جتنے گیت بنے تھے اب وہ سارے سر گائیں گے

جانے کب سے ٹوٹ چکے جو وہ دونوں دل مل جائیں گے
احسن اپنے پیار کے وہ دن پھر سے واپس مڑ آئیں گے

بس اک تم کوشش یہ کر لو آنکھوں میں نیندوں کو بھر لو
خواب دریچے کھل جائیں گے ہم تم دونوں مل جائیں گے

No comments:

Post a Comment