Friday, November 15, 2019

Love / Romantic Poetry - عشق کا رنگ

Poet: T-Malik

اپنے عکس پہ جو تیرے عشق کا رنگ جمال دیکھا
مت پوچھ اس چشم نے کیا کیا کمال دیکھا

آغوش اک نور کی پھیل گئی چار سو
سجدے میں اپنے دل کو بے محال دیکھا

تیرے عشق کی چھاؤں تلے دھوپ کڑی دیکھی
اس دھوپ میں مرنے کا لطف بے مثال دیکھا

No comments:

Post a Comment