اس سے بڑھ کر کیا ہو گی پریشانی اپنیکہ پریشانیوں میں گزری جوانی اپنی
چہرے کی مسکراہٹ پر تو سب کی نظر ہےدیکھے نہ کوئی بے سروسامانی اپنی
غیروں سے بھلا شکوہ کس بات کا کریںجب اپنوں کو لگے صورت انجانی اپنی
No comments:
Post a Comment