Sunday, November 17, 2019

General Poetry - گمنام سخنور تھے

Poet: M.Asghar

محبت میں ناکام ہونے کے بعد ہم شاعر ہو گئے ہیں
دنیا والوں سے دھوکے کھا کر ہم ماہر ہو گئے ہیں

ہماری ویب پہ غزلیں بھیجنے سے قبل گمنام سخنور تھے
لگتا ہےاب ہر کسی پہ ہم ظاہر ہو گئے ہیں
 

No comments:

Post a Comment