Tuesday, October 29, 2019

Sad Poetry - دعا

Poet: Rashid

اے کاتب تقدیر میری زندگی کچھ اس طرح لکھ دے
لہو میرا ہو اور تقدیر اس کی لکھ دے

وہ سدا زند گی میں مسکراتا رہے
دل اُس کا دھڑکے اور سانسیں میری لکھ دے

No comments:

Post a Comment