Thursday, October 3, 2019

Sad Poetry - ناجانے کس مٹی سے

Poet: Naveed Dar

ناجانے کس مٹی سے بنا ہے یہ دل
کبھی غم کے طوفانوں سے بھی لڑ جائے
کبھی تیری جدائی کا غم اسے ناگ بن کر ڈس جائے
کبھی جوگی بن کر کسی جنگل میں بس جائے
کبھی مجنوں بن کر صحرا میں خاک اڑائے
کبھی پاؤں میں باندھ کے گنھگرو نچ نچ کے یار منائے
 

No comments:

Post a Comment