میری زند گی کے راز میں اک راز تم بھی ہومیری بندگی کی آس میں اک آس تم بھی ہو
تم کیا ہو میرے، کچھ ہو یا کچھ بھی نہیںمیری زند گی کے کاش میں اک کاش تم بھی ہو
No comments:
Post a Comment