Saturday, October 26, 2019

Love / Romantic Poetry - میری محبت میری مجبوری

Poet: Hafeez Javed

میری محبت کو میری مجبوری سمجھتا ہے
میری چاہت کو میری کمزوری سمجھتا ہے

دل میرا اگر ٹوٹ جائے، مجھے اس کا غم نہیں
ہاں اک شخص اس میں بڑے وقار سے رہتا ہے

ٹوٹا جو دل میرا، کیا ہوگا اس کا ٹھکانہ
جو توڑنے کے درپے ہے، وہی اس دل میں رہتا ہے

No comments:

Post a Comment