Tuesday, October 22, 2019

Love / Romantic Poetry - دھڑکنوں میں قیام

Poet:

یہ جو میرے لفظوں کے پھول ہیں
تیرے راستے کی دھول ہیں

کبھی ان سے سن میری داستاں
کبھی ان کے ساتھ کلام کر

No comments:

Post a Comment