اس کی یاد میں رات بھر سو نہ سکازمانے کے ڈر سے رو نہ سکا
اشعار تو میرے ذہن میں آتے رہےمگر انہیں غزل میں پرو نہ سکا
وہ مجھ سے روٹھ کر چل دیامیں اس کے گلے شکوے دھو نہ سکا
No comments:
Post a Comment