کوئی کچھ بھی کہے لیکنمیرے نزدیک تو بس اس کا مطلب مختصر سا ہےکہ اک بپھرا ہوا ساگر ہے فرقت جس کو کہتے ہیںاسی ساگر میں اک چھوٹی سی نازک سیابھرتی ڈوبتی موجوں سے لڑتی ہوئی ناؤ ہوتی ہےاسی کو وصل کہتے ہیں
No comments:
Post a Comment