Saturday, October 26, 2019

Life Poetry - زندگی

Poet: Ukasha

زندگی فقط اک گناہ ہوگئی
گناہوں کی جائے پناہ ہوگئی

زمانے کی رنگینیوں میں اے دوست
چمکتے، دمکتے فنا ہوگئی
 

No comments:

Post a Comment