Friday, October 11, 2019

General Poetry - خودی

Poet: uzma

خودی میں ہو سکے تو پیدا کر اتنی کشش
کہ ہر شخص کو حسرت سے دیکھا نہیں کرتے

ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کہ قابل
ہر شخص کو اپنے لئے پرکھا نہیں کرتے

No comments:

Post a Comment