Wednesday, September 11, 2019

Sad Poetry - بادل کس کا درد

Poet: Zahida Ali

بادل کس کا درد چھپائے پھرتا ہے
اس سے کہو
برس پڑے
میری آنکھیں بھی برس جانے کو
مچل رہی ہیں

No comments:

Post a Comment