بہت حزن و ملال سے معمور آنکھیںوہ مدھ بھری نشے میں چور آنکھیں
کاہے ان سے اداسی چھلکتے دیکھیکیوں رم جھم گھٹا برستے دیکھی
بہت جن کی چاہت دل میں چھپائےچاہت پہ ناز ہم کرتے آئے
دو چاہت سے بھرپور آنکھیںمیرے ساجن کی بے نور آنکھیں
No comments:
Post a Comment