خوشبو کی طرح میری سانس میں پیار اپنا بسانے کا وعدہ کرورنگ جتنے محبت کے ہیں میرے دل میں سجانے کا وعدہ کرو
ہے آپ کی وفاؤں پر یقین پھر بھی دل چاہتا ہے میرے ہم نشینیونہی میری تسلی کی خاطر ذرا مجھ کو اپنانے کا وعدہ کرو
No comments:
Post a Comment