پانی میں کھلا پھولتم ہم کو گئے بھول
ہم تم کو نہیں بھولےباغوں میں پڑے جھولے
یہ دل بہت دکھا ہےاور سانس بھی رکا ہے
ایسے میں لوٹ آؤدھیرے سے مسکراؤ
ہم پھر سے جی اٹھیں گےاور سب سے یہ کہیں گے
تم ہم کو نہیں بھولےباغوں میں پڑے جھولے
No comments:
Post a Comment