Monday, September 16, 2019

Love / Romantic Poetry - چاند میرے آنگن میں اتر

Poet: Sheikh Huma Ali

تو چاند میرے آنگن میں اتر
اور دیکھ ادھر
تاریکی کا یہ راج ہے کیوں
میرے جیون پر
اے چاند میرے آنگن میں اتر

No comments:

Post a Comment