کسی سے جب بھی وفاؤں کی بات ہوگیتیری نطر مجھے ڈھونڈتی ہوگی
تیرے سلوک سے شکوہ نہیں خدا کی قسممیرے خلوص میں شاید کوئی کمی ہوگی
کوئی کسی سے ایسے تو روٹھا نہیں کرتےکوئی تو بات رقیبوں نے جا کہی ہوگی
No comments:
Post a Comment