Tuesday, August 6, 2019

Sad Poetry - تیری یاد میں جَل کر دیکھ لیا

Poet: Rajinder Krishan

تیری یاد میں جَل کر دیکھ لیا
اب آگ میں جَل کر دیکھیں گے

اس راہ میں اپنی موت ہی سہی
یہ راہ بھی چل کر دیکھیں گے

دیپک کی چمک میں آگ بھی ہے
دنیا نے کہا پروانوں سے

پروانے مگر یہ کہنے لگے
دیوانے تو جَل کر دیکھیں گے

تیری یاد میں جَل کر دیکھ لیا
اب آگ میں جَل کر دیکھیں گے

No comments:

Post a Comment