کب تک تیری یادوں کے صحرا میں تنہا سفر کرتی زندگیکسی کو تو ہمسفر ہونا تھا تو کیا بری تھی پھر شراب
تیری یادوں کے صحرا میں بھٹکتے جب تھک جاتی ہے سوچتو پھر اس ویرانے میں مجھ سے محو گفتگو ہوتی ہے شراب
No comments:
Post a Comment