Sunday, August 11, 2019

Sad Poetry - مجھے بھول جا

Poet: Imran Raza

میرے دوست میرے رازداں مجھے بھول جا
مجھے بھول جا
میں تو کچھ نہیں میں تو خاک ہوں
تو عظیم ہے
تو مہان ہے
میں دھول ہوں
میں تو خاک ہوں
میں تو کچھ نہیں میں تو کچھ نہیں
مجھے معاف کر
مجھے بھول جا مجھے بھول جا

No comments:

Post a Comment