مجھے اجازت نہیں ہے اس کو پکارنے کیجو گونجتا ہے لہو میں سینے کی دھڑکنوں میں
تم اپنی پوروں سے جانے کیا لکھ گئے تھے جاناںچراغ روشن ہیں اب بھی میری ہتھیلیوں میں
جو تو نہیں ہے تو مکمل نہ ہو سکیں گیتیری یہی اہمیت ہے میری کہانیوں میں
No comments:
Post a Comment