محبت کرنے والے کو دیوانہ کہہ دیامحبت میں جلنے والے کو پروانہ کہہ دیا
دفنا دیا محبت پتھر کے نیچےاور لوگوں نے اسے تاج محل کہہ دیا
No comments:
Post a Comment