محبت کا روگ دل کو لگا لیا ہےکسی کو زیست کا مالک بنا لیا ہے
اس نے ہم سے زندگی مانگ کر اس طرح ہمارا پیار آزما لیا ہے
ایک بار ملا تھا وہ سر راہ مجھ سےہم نے اسے آنکھوں میں بسا لیا ہے
No comments:
Post a Comment