اگر غفلت سے باز آیا تو جفا کیتلافی کی بھی تو ظالم نے کیا کی
موے آغاز الفت ہم افسوساسے بھی رہ گئی حسرت جفا کی
کہا اس بت سے جب مرتا مومنبولا میں کیا کروں مرضی خدا کی
No comments:
Post a Comment