یا اللهتیرے حضور پھیلے ہوئے یہ ہاتھسوائے اس کے کچھ نہیں مانگتےکہ تواسے ہر غم سے آزاد کر دےہر فکر سے بے نیاز کر دےمیری ساری خوشیاں بھیمیری زندگی بھیسب کے سباس کے نام کر دے
No comments:
Post a Comment