Tuesday, August 13, 2019

Funny Poetry - انگریزی

Poet: Sohail ajmeri

ہم غریبوں سے آپ کیوں صاحب
مفت کے جھگڑے مو ل لیتے ہیں

آپ کی طرح سے تو انگریزی
حانسامے بھی بول لیتے ہیں

No comments:

Post a Comment