ہنسی کی گھنٹیاں سی بجتی ہیںدھیمی آواز میرے کانوں میںدور سے آرہی ہےتم شایدوقت کے پنے پلٹ کراپنی اور سب دوستوں کیشرارتیں یاد کر کر کے ہنس رہے ہو
No comments:
Post a Comment