Monday, July 8, 2019

Sad Poetry - تیری تصویر

Poet: Mazhar Iqbal Samar

تنہائی کے لمحوں میں
تیری یاد کی گھنگور گھٹا
جب بھی برسی ہے
میری آنکھوں میں
تیری تصویر
بھیگ جاتی ہے

No comments:

Post a Comment