Sunday, July 21, 2019

Sad Poetry - درد کی زبان

Poet: Faraz

کوئی ناراض ہے ہم سے کہ ہم کچھ لکھتے نہیں
کہاں سے لائیں لفظ جب وہ ملتے نہیں

درد کی زبان ہوتی تو بتا دیتے فراز
وہ زخم کیسے بتائیں جو دکھتے نہیں

No comments:

Post a Comment