Saturday, July 20, 2019

Sad Poetry - چاند اور یاد

Poet: NS

آج
چاند کو د یکھا
تو
یاد بہت تو آ یا
پھر آنکھ ہی نہیں
یہ دل
بھی بہت رویا
چاند اور یاد

No comments:

Post a Comment