Thursday, July 18, 2019

Sad Poetry - کسی کی آس بن کر

Poet: Anita Gul

کسی کی آس بن کر پھر اسے تنہا نہیں کرتے
بھلا کتنی بھی مشکل ہو مگر ایسا نہیں کرتے

محبت میں شکایت کا کہاں دستور ہوتا ہے
گلہ کر کے محبت کو کبھی رسوا نہیں کرتے

وفائیں در حقیقت میں بڑی انمول ہوتی ہیں
کبھی اپنی وفاؤں کا صلہ مانگا نہیں کرتے

No comments:

Post a Comment