Sunday, June 9, 2019

Sad Poetry - تلاش

Poet: Lubna Kanwal

گلاب کی پتی سے بھی نازک تھا دل میرا
زمانے کی ٹھوکروں نے اسے پتھر بنا دیا

نکلے تھےاس لیے کہ ڈھونڈلیں گے تجھے
تیری ایک تلاش نےعمر بھر کا مسافر بنا دیا

No comments:

Post a Comment