میرے دل میں ہر دم تیرا خیال رہتا ہےتجھے کھو دینے کا بڑا ملال رہتا ہے
لاکھ بند کرلوں میں آنکھوں کے کواڑ مگر میرے سامنے تیرا ماضی و حال رہتا ہے
ڈھک گئے ہالے دبیز پردوں سے پھر بھی میرے اطراف گونجتا تیرا قیل و قال رہتا ہے
No comments:
Post a Comment